Wednesday 6 March 2013

Log in لوغ اِن





      لوغ اِن کرنے کے لیے آپکے پاس آپکے اِسکُول کی USER ID رہنا چاہیے جِس سے آپکو لوغ اِن کرنا ہے۔ جو آپ DDO 2 یا DDO 3 سے حاصل کرسکتے ہے، کیونکہ اِسکُول کی  USER ID تیار  کرنے کا کام اُنھیں کو کرناہے۔
USER ID   گیارہ ہندسی ہوتی ہیں جِس کے بعد آپکو AST_ لگانا ہے۔
جیسے آپکے اِسکُول کی USER ID ,12345678910 ہو تو لوغ اِن کرتے وقت ایسے12345678910AST_ درج کرینگے  اور پاس ورڈ ifms123 درج کرینگے جو شالارتھ کی طرف سے  DEFAULT تیار ہوتا ہے یعنی جب کوئی نئی اِسکُول کیUSER ID تیار کی جاتی ہیں تو یہ پاس ورڈ خود بخود تیار ہوتا ہے۔
  پاس ورڈ ڈالنے کے  بعد Submit  پر کِلِک کرنا ہے۔


Submit پر کِلِک کرنے کے بعد آپکے سامنے آپ کا HOME PAGE آئینگا جِسے آپکو اچھی طرح چیک کرنا ہیکہ  HOME PAGE میں اُپر کے حصّے میں جو معلُومات نظر آرہی ہے وہ صحیح ہے یا نہیں۔

 اب آپ کا خاص کام شُروع ہوتا ہے۔

No comments:

Post a Comment