Tuesday 12 March 2013

اِسکُول اور چلانے والے کی معلُومات


ھوم اِسکِرین

       لوغ اِن کرنے کے بعد آپ کے سامنے آپکی ھوم اِسکِرین آئگی جِس میں اُپر کی جانِب بائیں طرف آپ کی اور اِسکُول کی معلومات درج ھوگی اُسکی تصدیق کرنا ہے۔
       اُسکے بعد آپ کو تنخوا بنانے والے شخص کی (صدرمُدرس یا اِنچارج ) معلومات بھرنا ہے اور اساتذا کو آفِس تنخوا جِس بینک سے دیتا ہے اُسکی معلومات۔ جِس میں کُل 9 نُقاط آئنگے۔
صفے پر کیسے جائے ؟

Work list > Payroll > Organization/Office Profile > Organization/Office Information


Steps for creating HM information :–
1. Enter HM Name. (
کا نام لِکھنا ہے جو پہلے سے ہی لکھا ھوگا لیکن بدلنا ھو تو بدل سکتے ہے  HM )
2. Select HM Designation. (HM,INCHARGE,Sr TEACHER, etc
کا عھدہ چُوننا ہے وہ کون ہے جیسے وہ   HM)
3. Enter With Effect from Date. (
ہیاں وہ تاریخ لکھنا جب سے وہ اُپر کے عھدے پر فائذ ہے )
4. Enter Tan No. of HM.


( یہاں اِسکُول کا Tan NO لکھنا ہے۔ یاد رہے ھر اِسکوُل کا Tan NO ھونا ضروری ہے ۔ جِسکے ذرئعے اِسکوُل کے اساتذا کا Income Tax جمع ھوتا ہیں۔ ) 
5.Enter ITO/Ward/Circle details of HM  
Income Tax  آفِس کہاں ہے ؟ صرف شہر کا نام لکھے، جیسے کھام گاؤں  
6. Select Bank of HM.   بینک کا نام چُوننا ہے جِسکے ذرئعے اِسکوُل کے اساتذا کی تنخوا جمع ھوتی ہے
7. Select Branch Name of HM. بینک کی شاخ کا نام چُنیے  
8. Enter Bank Account No.بینک کا اکاؤنٹ نمبر ( شُمار نمبر 6،7،8 آپکے آفِس سے حاصِل کرنا ہے )  
9. Enter Remarks, if any.    اگر کوئی تبدیلی کی گئی ھو تو درج کرے۔
Click Save to save HM information




No comments:

Post a Comment