Thursday 7 March 2013

مینو اور ٹُول بار کے اِستعمال



         کِسی بھی ویب سائیٹ کو بہترین اور مثالی بنانے کا کام اُسکے مینوُس کرتے ہیں۔ سائیٹ میں جِتنے زیادہ مینوُس رہتے ہیں وہ سائیٹ اِستعمال کرنے میں اُتنی ہی آسان ہوتی ہے۔ اِس سائیٹ میں آپ کو فِلحال 5 مینوُس دیکھائی دینگے۔


HOME اِس مینوُ  پر کِلِک کرکے آپ سیدھا آپ کے HOME PAGE   پر جاسکتے ہیں، اگر آپ کِسی بھی صفے پر کام کر رہے ہوں اور آپ کو HOME PAGE  پر جانا ہو تو اِس مینوُ کا اِستعمال کر سکتے ہیں۔


HELP پر کِلِک کر کے آپ شالارتھ اِس سائیٹ سے سیدھے مدد  لے سکتے ہیں۔ اگر آپ کے دِل میں کوئی سوال ہو تو یہاں پر اُس کا جواب مِل سکتا ہے۔

 
SETTINGS اِس مینوُ پر کِلِک کر کے آپ اپنے اکاؤنٹ کی بہت سی سیٹِنگ بدل سکتے ہیں، جِس سے آپ کو کام کرنے میں آسانی ہو۔



Change Password اِس مینوُ پر کِلِک کر کے آپ اپنا پاس ورڈ بدل سکتے ہے جو آپ کو شالارتھ کی طرف سے مِلا ہے، لیکِن پاس ورڈ بدلنے میں احتِیاط رکھے کیوں کہ بار بار پاس ورڈ بدلا گیا تو بھُولنے کے اِمکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ اگر آپ پاس ورڈ بھُول جاتے ہے تو  لوغ اِن کی اسکرین پر Submit  کے نیچے Forgot Password پر کِلِک کرکے اپنا نیا پاس ورڈ بُلا سکتے ہے، یہ پاس ورڈ اُسی موبائل نمبر پر آئنگا جو آپ نے میں Office Information ڈالا ہیں۔




Logout اِس مینوُ پر کِلِک کر کے آپ اپنا اکاؤنٹ بند کرسکتے ہیں، یہ کام آپ کو  بہت ہی دھیان سے کرنا ہے کِس بھی جگہ اپنا اکاؤنٹ بند کرنا نہ بھُولے۔یہ آپکی ایک اہم ذمہ داری ہے۔

No comments:

Post a Comment