Thursday 14 March 2013

Bill Group Maintenance



       اِس صفے پر اور اِسکے بعد والے صفے پر اکثر لوگوں کو پریشانی ھوتی کہ اِن دونوں صفوں پر کیا کرنا ہے۔ لیکِن اگر تھوڑا دھیان دیا گیا تو یہ دونوں صفے سب سے آسان ہیں۔
      اِس صفے پر صِرف اِتنا ہی کام کرنا ہے کہ جِس تختے پر آپ تنخوا بنانے والے ہیں اُسے ایک نام دینا ہے۔ یعنی BILL GROUP MANTANCE وہ اِس لیے کے کِس اِسکُول کا پگار تکتا، تنخوا کا تکتا ہے یہ آسانی سے DDO 2 یا DDO 3 کو سمجھ میں آسکے۔

       صفے پر جانے کے بعد آپ کو ایک BILL GROUP نظر آئینگا بس اُسکے نمبر پر کِلِک کرنا ہے پِھر اُسکی ساری معلومات نیچے کے حِصّے میں آجائینگی۔ اُس میں صرف آپکو یہ کرنا ھیکہ DISCRIPTION میں جو نام لِکھا ہے اُسے مِٹا کر اپنی اِسکُول کا نام لِکھنا ہے،
جیسے Z.P PRI BOYS URDU DEULGHAT یا  TMC SCHOOL NO 117
    ھوگیا آپکا  BILL GROUP MANTANCE   
 


Wednesday 13 March 2013

Organization/Office اِسکُول کی اور دیگر معلُوما ت




     اِس صفے پر آپکو صرف اِسکُول کی معلومات بھرنا،مثلاً اِسکُول کا پتہ،اِسکُول کِس علاقے سے تعلُق رکھتا ہے،رابطہ سے جُڑی ھوئی معلومات۔اِس صفے پر کُل 17 نُقاط بھرنا ہیں۔
صفے پر کیسے جائے ؟ 
Work list > Payroll > Organization/Office Profile > Organization/Office


Steps for creating HM Office:–

1. Enter Name of the Office.
اِسکُول کا نام لِکھنا ہے جو پہلے سے لکھا ہوگا، آپکو صرف تصدیق کرنا ہے۔

 2. Select HM Office Y/N. If it is a HM office select Y else select N.
یہ اِسکُول صدرمُدرس کی اِسکُول ہے یا نہیں۔ یاپھر یہ اِسکُول کِسی دوسری اِسکُول کے زیر چلائی جاتی ہے۔
پتہ لِکھتے وقت زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں، آپ کے خیال کے مُطابق لکھے
3. Select State. System will auto populate value, default will be Maharashtra.
4. Select District.
5. Select Taluka.
6. Enter Town.
اگر پوسٹ آفِس دوسرے گاؤں میں ہوتو اُسکا نام

 7. Enter Village.
گاؤں کا نام

8. Enter Address.
اِسکُول کا پتہ،اُپر کے نُقاط چھوڑکر

9. Enter Pin No.
10. Select Office City Class.
اِسکا تعلُق ھمیں جو گھر بھاڑا مِلتا ہے اُس سے ہے،آپکے گاؤں۔شہر کا درجہ کونسا ہے ؟

11. Enter Tel No (1).
12. Enter Tel No (2) Mobile.
13. Enter Fax No.
14. Enter Email address.
15. Select Tribal Area Y if office is located in Tribal area else select N.
اِسکُول ادی باسی علاقے میں ہیں کیا ؟

16. Select Hilly Area Y if office is located in Hilly area else select N.
اِسکُول پہاڑی علاقے میں ہیں کیا ؟

17. Select Naxalite Area Y if office is located in Naxalite area else select N.
اِسکُول نکسل وادی علاقے میں ہیں کیا ؟

18. Click Save to save Office details.
 

Tuesday 12 March 2013

اِسکُول اور چلانے والے کی معلُومات


ھوم اِسکِرین

       لوغ اِن کرنے کے بعد آپ کے سامنے آپکی ھوم اِسکِرین آئگی جِس میں اُپر کی جانِب بائیں طرف آپ کی اور اِسکُول کی معلومات درج ھوگی اُسکی تصدیق کرنا ہے۔
       اُسکے بعد آپ کو تنخوا بنانے والے شخص کی (صدرمُدرس یا اِنچارج ) معلومات بھرنا ہے اور اساتذا کو آفِس تنخوا جِس بینک سے دیتا ہے اُسکی معلومات۔ جِس میں کُل 9 نُقاط آئنگے۔
صفے پر کیسے جائے ؟

Work list > Payroll > Organization/Office Profile > Organization/Office Information


Steps for creating HM information :–
1. Enter HM Name. (
کا نام لِکھنا ہے جو پہلے سے ہی لکھا ھوگا لیکن بدلنا ھو تو بدل سکتے ہے  HM )
2. Select HM Designation. (HM,INCHARGE,Sr TEACHER, etc
کا عھدہ چُوننا ہے وہ کون ہے جیسے وہ   HM)
3. Enter With Effect from Date. (
ہیاں وہ تاریخ لکھنا جب سے وہ اُپر کے عھدے پر فائذ ہے )
4. Enter Tan No. of HM.


( یہاں اِسکُول کا Tan NO لکھنا ہے۔ یاد رہے ھر اِسکوُل کا Tan NO ھونا ضروری ہے ۔ جِسکے ذرئعے اِسکوُل کے اساتذا کا Income Tax جمع ھوتا ہیں۔ ) 
5.Enter ITO/Ward/Circle details of HM  
Income Tax  آفِس کہاں ہے ؟ صرف شہر کا نام لکھے، جیسے کھام گاؤں  
6. Select Bank of HM.   بینک کا نام چُوننا ہے جِسکے ذرئعے اِسکوُل کے اساتذا کی تنخوا جمع ھوتی ہے
7. Select Branch Name of HM. بینک کی شاخ کا نام چُنیے  
8. Enter Bank Account No.بینک کا اکاؤنٹ نمبر ( شُمار نمبر 6،7،8 آپکے آفِس سے حاصِل کرنا ہے )  
9. Enter Remarks, if any.    اگر کوئی تبدیلی کی گئی ھو تو درج کرے۔
Click Save to save HM information