Thursday 28 February 2013

شالارتھ کے فائدے !




         مشیِن اِنسان کے دِماغ کو شِکست نہیں دے سکتی، لیکن اِنسان کے کاموں کو ضرور شِکست دے سکتی ہے۔
         شالارتھ نظام کی یہی خُوبی ہمارے لیے فائدے مند ہے، آج جِس کام کو کرنے کے لیے ہمیں ہفتوں مہینے لگتے ہیں اُسی کام کو ہم شالارتھ کے ذریعے گھنٹوں یا دِنوں میں کر سکینگے۔


مُلازمیِن کے فائدے۔۔۔۔۔۔۔۔

1 ) ایک تاریخ کو تنخوا مُلازمین کے بینک اکاؤنٹ میں۔
2) ہر مہینے بار بار وہی کام کرنے سے چھُٹکارا۔۔۔۔ جیسے تنخوا کے تختوں پر نام لِکھنا،مُلازمت
      شُروع ہونے کی تاریخ، تعلِیمی قابلیت لِکھنا وغیرا وغیرا۔
3) تنخوا بنانے میں آزادی، جیسے کِسی بھی وقت، کِسی بھی جگہ آن لائن کام کر سکتے ہے۔
4) تنخوا میں ہونے والی غلطِیوں کو دُرست کرنے کا حق صدرمُدرس کے پاس۔
5) بار بار آفِس کے چکّر لگانے سے چھُٹکارا۔
6) مُدرسین کی خالی ہونے والی جگہ جلد از جلد بھری جاسکینگی۔
وغیرا کا حِساب مُلازمین کو آسانی سے حاصِل ہو سکینگا۔ INCOME TEX, GPF, LOAN (7


سرکار کے فائدے۔۔۔۔۔۔

1) کِس اِسکُول میں کِتنے مُلازم کام کررہیں ہیں ہر وقت معلومات دستِیاب رہینگی۔
2) کِس مُلازم کر کِتنی اور کِس طرح تنخوا مِل رہی ہے اِسکی معلومات دستِیاب رہینگی۔
3) کِس اِسکوُل میں کون اور کب مُلازمت سے سبکدوش ہونے والا ہے۔
4) اِسکوُل کو امداد دینے میں آسانی۔
 Dy DIRECTOR OF  EDUCATION DIVISONAL (5
کا رابطہ سِدھے صدرمُدرس کے اور اِسکوُل کے مُلازمین کے ساتھ۔ 





No comments:

Post a Comment