Wednesday 27 February 2013

شالارتھ کیا ہے ؟



       آج سبھی کے دِل میں یہی سوال ہیکہ شالارتھ کیا ہے،شالارتھ میں کیا کرنا ہے،کیسے کرنا ہے،یہ ہونگا بھی یا نہیں اور شالارتھ کیوں ؟
       میں آپ کو آسان لفظوں میں بتانا چاہتا ہوں کہ شالارتھ میں کوئی نیا کام نہیں کرنا ہے بلکہ وہی کام کرنا ہے جو ہم آج تک کرتے آئے ہیں۔جو تنخوا آج تک ہم بناتے تھیں وہ کاغذ پر ہوتی تھی یا پِھر کمپِیوتر پر بغیر اِنٹر نیٹ کے جِسے آف لائن کہتے ہے،شالارتھ میں وہی کام ہمیں آن لائن کرنا ہیں یعنی کمپِیوٹر میں اِنٹر نیٹ کے ساتھ۔
کی مدد سےایک  TATA CONSULTANCY SERVICES            مہاراشٹر سرکارنے

   پروگرام بنایا INTEGRATED FINANCIAL MANAGEMENT SYSTEM (ifms)
جِس کا نام اِسکُولی معکمے سے جُڑا ہونے کی وجہ سے شالارتھ رکھا گیا۔ شالارتھ سےپُرے مہاراشٹر میں تقر یباً 13000 ڈی ڈی او 1  کے ذریعے 500000 پانچ لاکھ سے زائد مُلازمین کی تنخوا بنائی جائنگی جِس سے تنخوا میں آنے والے ھر جُز کا حِساب بڑی آسانی سے ایک جگہ رکھا جا سکینگا۔    شالارتھ کے کاموں کو سرکاری مُلازمین کے لیے چار حصّوں میں تقسیم گیا ہیں اور نیم سرکاری(نگرپالیکا،مہانگرپالیکا) یا غیرسرکاری کے مُلازمین کے لیے تین حِصّوں تقسیم کیا گیا ہیں جِسے آپ نیچے کی تصویر میں آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔  
 

اُپر کی تصویر میں جیسا بتایا گیا ہے کے اِن آفِس میں  ڈی سی پی ایس نافِذ نہیں رہیگا اِسکا یہ مطلب ہرگِز نہیں ھیکہ اِن آفِس میں ڈی سی پی ایس نافِذ رھیگاہی نہیں۔ ڈی سی پی ایس نافِذ رھیگا لیکِن سرکار اِس میں حِصّہ نہیں لیگی یہ کام اِن آفِسیس کوخُود ہی کرنا ہیں۔
 DEFINED CONTRIBUTION PENSION SCHEME (DCPS)
 


    کے کام DDO LEVEL 1,2,3,4 


صفہوں پر کیسے جائے ؟

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔


No comments:

Post a Comment